



Our Products
Buy Our Natural & Pure Products Here & Live Healthy
-
Al Kissan Gluten Free Flour 2KG
Regular price Rs.1,275.00 PKRRegular priceUnit price / per -
Al Kissan Multigrain Flour 2.5KG
Regular price Rs.1,075.00 PKRRegular priceUnit price / per -
Al Kissan Multigrain Flour 5KG
Regular price Rs.1,875.00 PKRRegular priceUnit price / per

Benefits, Ingredients & All Other Details
Al Kissan Multigrain Flour:
الکِسان ملٹی گرِین آٹاانِ9 قدرتی اجزاء(گندم،مکئی،مورننگا،قنواہ،السی،جوار،باجرا، جوء اور کالےچنے)سے تیار کیا جاتاہے۔
الکِسان ملٹی گرِین آٹے کے استعمال کے چند اہم فوائد یہ ہیں۔شوگر کو کنٹرول کرتا ہے اور جسم کو طاقت دیتاہے۔
وزن کم کرنےاورموٹاپاختم کرنےمیں مددکرتاہے۔دل کی صحت کے لیے اچھاہے۔
بلڈ پریشرکو کنٹرول کرتاہے۔ توانائی کو بڑھاتاہے۔فائبر سے بھرپورہے۔
غذائیت سے بھرپور جیسے (وٹامن بی، وٹامن ای)، منرلز (آئرن، میگنیشیم، زنک) اور اینٹی آکسیڈنٹس جو کہ مجموعی صحت اور قوت مدافعت کی تقویت دیتے ہیں۔
صحت مند جلد اور بالوں کی حفاظت کرتا ہے۔بہتر ہاضمہ ہڈیوں کی صحت کو بہتر بناتا ہے۔اور اطمینان بخشتا ہے۔
Al Kissan Gluten Free Flour:
الکِسان گلوٹین فری آٹاانِ8 قدرتی اجزاء(چاول،مکئی،مورننگا،قنواہ،السی،جوار،باجرا اور کالےچنے)سے تیار کیا جاتاہے۔
الکِسان گلوٹین فری آٹے کے استعمال کے چند اہم فوائد یہ ہیں۔
گندم /گلوٹین سے الرجی والے افراد کے لئے بہترین آٹا ہے۔
گلوٹین حساسیت اور سیلیک بیماری میں مدد کرتا ہے۔
ہاضمہے کو بہتر کرتا ہے۔جسم میں سوزش کی بیماری کو ختم کرتا ہے۔
جلد کی صحت میں بہتری کرتا ہے۔وزن کم کرنےاورموٹاپاختم کرنےمیں مددکرتاہے۔
غذائی اجزاء میں اعلی دماغی وضاحت کو بڑھاتاہے۔
دوسرے الرجی والے لوگوں کے لیے بہتر ہے۔شوگر والے لوگوں کے لئے اچھا ہے